ایل او سی پر شدید کشیدگی، ایئر ڈیفنس یونٹس فعال، سرحدی علاقوں میں اسکول آج بھی بند

ایل او سی پر شدید کشیدگی، ایئر ڈیفنس یونٹس فعال، سرحدی علاقوں میں اسکول آج بھی بند

کشیدگی کو دیکھتے ہوئے ملک کے شمالی اور مغربی حصوں میں کم سے کم 25 ہوائی اڈے کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے جن میں سری نگر، لیہہ، جموں، امرتسر، پٹھان کوٹ، چنڈی گڑھ، جودھپور، جیسلمیر، شملہ، دھرمشالہ اور جام نگر جیسے اہم ہوائی اڈے شامل ہیں۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے