امریکی نائب صدر کا ایران امریکہ مذاکرات پر نیا موقف

امریکی نائب صدر کا ایران امریکہ مذاکرات پر نیا موقف

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے عمل پر نیا موقف اختیار کیا۔

انہوں نے کہا: "ایران کے ساتھ بات چیت اب تک اچھی رہی ہے اور ایسے معاہدے تک پہنچنا ممکن ہے جو ایران کو عالمی معیشت کی طرف لوٹائے گا۔

انہوں نے مزید کہا: ایران پرامن ایٹمی توانائی رکھ سکتا ہے لیکن اس کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں ہو سکتے!

 جے ڈی وینس نے کہا: "صدر ٹرمپ دنیا میں جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاو  کے لیے روس کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں۔”

انہوں نے کہا: یورپ کو دفاعی میدان میں خود انحصاری کی طرف بڑھنا چاہیے، ہم آنے والے دنوں میں جرمن چانسلر سے بات چیت کریں گے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے