نئی دہلی (آئی اے این ایس) وزیراعظم نریندرمودی نے چہارشنبہ کے دن راشٹرپتی بھون جاکر صدرجمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی اور انہیں آپریشن سندور جانکاری دی۔
اس آپریشن کے تحت ہندوستانی مسلح افواج نے پاکستان اور پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں دہشت گرد اہداف کو نشانہ بنایا۔