ہندوستانی ناظم الامور کو پاکستانی دفتر خارجہ میں طلب کرلیا گیا

ہندوستانی ناظم الامور کو پاکستانی دفتر خارجہ میں طلب کرلیا گیا

اسلام آباد (پی ٹی آئی) پاکستان نے چہارشنبہ کے دن ہند وستانی ناظم الامور کو طلب کیا اور ہندوستانی حملوں پر کڑا اعتراض درج کرایا۔

پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ کل نصف شب کے بعد پاکستانی پنجاب اور پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے شہروں پر ان حملوں میں کم ازکم 26 جانیں گئیں اور 46 افراد زخمی ہوئے۔

دفتر خارجہ نے ا یک بیان میں کہا کہ آج ہندوستانی ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کیا گیا اور ہندوستان کے بلااشتعال حملوں پر پاکستان کا سخت احتجاجی نوٹ ان کے حوالہ کیا گیا۔



[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے