محفوظ رکھنے کے بعد فیصلہ سنانے میں تاخیر پر سپریم کورٹ ناراض، سبھی ہائی کورٹس سے تفصیل مانگی

محفوظ رکھنے کے بعد فیصلہ سنانے میں تاخیر پر سپریم کورٹ ناراض، سبھی ہائی کورٹس سے تفصیل مانگی

سپریم کورٹ نے جھارکھنڈ ہائی کورٹ کے علاوہ ملک بھر کے ہائی کورٹس کے رجسٹرار جنرل کو ان معاملوں کی اسٹیٹس رپورٹ بھیجنے کا حکم دیا ہے جن میں 31 جنوری 2025 سے پہلے سے فیصلے محفوظ ہیں۔ رپورٹ میں فوجداری اور دیوانی معاملوں کی الگ الگ تفصیل دینی ہوگی اور یہ بھی بتانا ہوگا کہ فیصلہ ڈویژن بنچ نے محفوظ رکھا ہوا ہے یا سنگل بنچ نے۔ اتنا ہی نہیں فیصلہ محفوظ رکھنے والی بنچ کے جج بھی بتانے ہوں گے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے