ایرانی وزیر خارجہ کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال

ایرانی وزیر خارجہ کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات، علاقائی امور پر تبادلہ خیال

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلام آباد میں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔

 عراقچی پاکستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کے مقصد سے آج اسلام آباد پہنچے ہیں

ایرانی وزیر خارجہ اعلیٰ پاکستانی حکام سے دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعاون سمیت سرحدی سلامتی اعر علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے