پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی چاہتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

پاکستان آمد کے موقع پر انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ دنوں میں پیش آنے والے حالات اور کشیدگی میں کمی کی خواہش ظاہر کی۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں پاکستانی دوستوں کے ساتھ قریبی مشاورت کی جائے گی اور صدر مملکت، وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے ساتھ باہمی تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے