’ای ڈی کے 98 فیصد معاملے اپوزیشن لیڈران کے خلاف‘، ای ڈی ڈائریکٹر کے بیان پر ساکیت گوکھلے کا تلخ تبصرہ

’ای ڈی کے 98 فیصد معاملے اپوزیشن لیڈران کے خلاف‘، ای ڈی ڈائریکٹر کے بیان پر ساکیت گوکھلے کا تلخ تبصرہ

گوکھلے نے مرکزی حکومت پر جانچ کے عمل کو سزا کے طور پر استعمال کرنے کا الزام لگایا۔ انھوں نے کہا کہ ’’اس کا مقصد کارروائی کے عمل کو سزا میں بدلنا ہے، تاکہ بے قصور ملزمین کو بلیک میل کیا جا سکے اور انھیں توڑ کر بی جے پی کے ساتھ آنے کے لیے مجبور کیا جا سکے۔‘‘

[]

cexpress

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے