اے آئی ثابت ہوگا ہندوستان کا گروتھ انجن، کام کے گھنٹے نہیں کوالیٹی زیادہ اہم:آکاش امبانی cexpress مارچ 1, 2025 0 معیشت Akash Ambani News : ریلائنس جیو انفوکام لمیٹیڈ کے چیئرمین آکاش امبانی نے کہا کہ مصنوعی ذہانت (AI) ہماری نسل میں اب تک کا سب سے بڑا تکنیکی انقلاب ہے۔ ان کے مطابق یہ ہندوستان کو 10 فیصد یا اس سے زیادہ کی شرح نمو پر پہنچانے والے انجن ثابت ہوگا ۔ []